ابتدائی عدالت
معنی
١ - ماتحت کچہری یا اس کا حاکم جس کے روبرو مقدمہ کی سماعت شروع ہو(عدالت اپیل کے مقابلے میں)۔ "فوجداری کی اپیلوں میں عدالت اپیل کا فرض ہے کہ وہ روئداد پر مثل ابتدائی عدالت کے غور کرے۔" ( ١٨٧٦ء، شرح قانون شہادت، ١٨ )
اشتقاق
عربی زبان سے دو الفاظ 'ابتدائ' اور 'عدالت' سے مرکب ہے۔ مرکب توصیفی ہے۔ ١٨٧٦ء کو "شرح قانون شہادت" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں